متعلقہ سوالات
نحو
1
پڑھائی میں دل لگانے کا آسان طریقہ بتا دیجیے ـ
22 اکتوبر، 2024muhammad tehmool Tehmool 
جواب دہندہ
آسان سا حل یہ ہے کہ
آپ روزانہ کچھ صفحات متعین کریں بیس تیس اتنے زیادہ نا ہوں کہ بور ہو جائیں جتنے آپ با آسانی کر سکیں
روزانہ اتنے صفحات کا مطالعہ کریں اور آہستہ آہستہ یہ تعداد بڑھاتے جائیں
مختلف موضوعات پر پڑھیں
اپنا پسندیدہ موضوع پڑھیں