متعلقہ سوالات
نحو
1
کلام عرب میں ضمیر مجرور منفصل کیوں نہیں ہے حضرت جواب جلد جاہئے ہیں
22 ستمبر، 2024Shakir Ullah 𝚂𝚔༆𝐐𝐀𝐑𝐄༄Bₒₒₛ
جواب دہندہ
در اصل ضمیر متصل کی حیثیت اپنے عامل کی جزء کی طرح ہوتی یعنی وہ عامل جزء اخیر ہوتا ہے عامل جار کا معمول اپنے عامل پر مقدم نہیں ہو سکتا اگر ضمیر مجرور منفصل ہوتی تو وہ مقدم بھی ہو سکتی تھی اور جار کے بغیر بھی استعمال ہو سکتی تھی اسی وجہ سے ضمیر مجرور متصل نہیں ہوتی
بقیہ حوالہ شرح الرضی علی الکافیہ کا بھی ملاحظہ کریں