متعلقہ سوالات
صرف
1
کنتن کونسا صیغہ ہے؟
3 فروری، 2025Asim khan Ajez
جواب دہندہ
صیغہ جمع مؤنث حاضر فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف از باب نصر ینصر
اصل میں کَوَنتن تھا
واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا پھر الف اور نون دو ساکن جمع ہوگئے الف کو گرایا تو کَنتن ہو گیا مضارع مضموم العین ہونے کی وجہ سے فاء کلمہ (کاف ) ضمہ دیا تو کُنتن ہو گیا