صرف
1
کنجی یہ کونسے دو صیغے اپس میں ملائی ہیں اور اسمیں کونسے قواعد جاری ہوئی ہیں
22 فروری، 2025Arif Khan Khan
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
پہلی بات رسم الخط میں یہ اردو جیسا ہے۔ اور عربی کی چیز اردو پر اپلائی نہیں ہوتی۔
دوسری بات یہ دونوں امر کے صیغے ہیں۔
ایک کان سے کم اور دوسرا مجیئت مصدر سے کی