متعلقہ سوالات
صرف
1
کن کی صرفی تحقیق ہوتی ہے اور کن کی نہیـــــں یہ پہچان کس طرح کی جاۓ ؟
11 مئی، 2024بنت افسر عطاریہ
جواب دہندہ
I
جو صیغہ تصریف و اشتقاق کو قبول کرے اُس کی صرفی تحقیق ہوگی
اور جو صیغہ تصریف و اشتقاق کو قبول نہ کرے اُس کی صرفی تحقیق نہیں ہوگی