متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا برے مناظردیکھنے یا خیالات آنے سے بھی غسل فرض ہوجاتا ہے ؟
8 مئی، 2024محمد فائز مدنی
جواب دہندہ
م
فحش وعریانیت پر مشتمل مناظر دیکھنا اگرچہ سخت ناجائز و حرام ہے،البتہ فقط ان مناظر کے دیکھنے یا خیالات کے آجانے سے غسل لازم نہیں ہوتا،ہاں!اگر ان مناظر یا خیالات کی بنا پر جسم سے شہوت کے ساتھ مادہ (Semen)نکلا ،تو غسل لازم ہوگا۔