Logo
کیا مبتدا خبر میں بات مکمل ہوتی ہے؟ اور کیا مو صوف صفت میں بات مکمل ہوتی ہے؟ اور کیا مضاف مضاف الیہ میں تنوین اور الف لام ا سکتے ہیں جواب عنایت فرمائیں ؟؟ شکریہ