متعلقہ سوالات
نحو
1
کیا مضاف پر الف لام آسکتا ہے؟
23 مئی، 2024Zulfiquar Hanif Rahimoon
جواب دہندہ
I
اضافت معنویہ میں مضاف پر الف لام نہیں آ سکتا
جبکہ اضافت لفظیہ میں اگر مضاف الیہ معرف باللام ہو یا تثنیہ جمع ہو تو آ سکتا ہے
مزید معلومات کے لئے خلاصۃ النحو کا اضافت والا سبق ملاحظہ فرمائیں