متعلقہ موضوعات
متعلقہ سوالات
1
کیا کسی شرعی فقیر کو اتنی زکوۃکی رقم دے سکتے ہیں جس سے وہ خود صاحب نصاب بن جائے؟
8 مئی، 2024محمد نعیم رضا
جواب دہندہ
م
بطور زکوۃ شرعی فقیر کو اتنی رقم دینا مکروہ ہے،جس سے وہ خود صاحب ِ نصاب بن جائے، البتہ اگراس کو کوئی حاجت لاحق ہےیا اس پر قرض ہے اورزکوۃ دینے والا جانتا ہے کہ اس حاجت کے پورا کرنے یاقرض کی ادائیگی کے بعد اس کے پاس کچھ مال نہ بچے گایا نصاب سے کم بچے گا ،تو نصاب کے برابریا زیادہ دینابغیر کسی کراہت کہ جائز ہے۔