متعلقہ سوالات
صرف
1
کیا ہر نام کی صرفی تحقیق ہوتی ہے ہمیں کیسے پتہ چلے گا کہ اس نام کی صرفی تحقیق ہوگی جیسے زید
11 جولائی، 2025Rana HABIBRASOOL
جواب دہندہ
ہر عربی زبان کے معرب لفظ کی صرف تحقیق ہوگی
بس دو چیزیں دیکھیں گے تو پتہ چل جائے گا کہ اس لفظ کی صرفی تحقیق ہوگی یا نہیں
پہلی چیز کہ عربی زبان کا لفظ ہو کسی دوسری زبان سے نا آیا ہو
دوسری چیز کہ وہ معرب ہو
اگر یہ دونوں شرطیں پائی جائیں تو صرفی تحقیق ہوگی ورنہ نہیں