متعلقہ سوالات
نحو
1
ھذا اذا کان التخفیف منویا للمتکلم اس عبارت کی نحوی ترکیب بتا دیں۔
3 جون، 2024Shamaila Afzal
جواب دہندہ
I
ھذا مبتدا
اذا اسم ظرف مضاف
کان فعل ناقص
التخفیف کان کا اسم
منویا صیغہ اسم مفعول اس میں ہو ضمیر نائب فاعل
ل جار المتکلم مجرور
جار مجرور ملکر ظرف لغو
اسم مفعول اپنے نائب فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر فعل ناقص کی
فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہو کر مضاف الیہ
اذا مضاف اپنے مضاف الیہ سے ملکر ثابت کا مفعول فیہ ثابت اپنے مفعول فیہ سے ملکر خبر