متعلقہ سوالات
نحو
1
ھٰذَا طبَقُ الْبَیْضِ وَ ھٰذِہٖ عُلْبَۃُ الْمِلْحِ۔۔۔۔؟اس کی نحوی ترکیب؟؟؟؟
25 اکتوبر، 2024Bint e Raza Ameen
جواب دہندہ
ھذا مبتدا طبق مضاف البیض مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
ھذہ مبتدا علبۃ مضاف الملح مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مرکب اضافی ہو کر خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ