متعلقہ سوالات
نحو
1
ہذا زید قائما اس کی ترکیب اور یہ کس کی مثال ہے قائما کا عامل کون ہے اور قائما کو مقدم کر سکتے ہیں یا نہیں تفصیلی کلام فرمائیے
17 اکتوبر، 2025Muhammad Tanveer
جواب دہندہ
ھذا مبتدا
زید ذو الحال قائما حال ذو الحال حال ملکر خبر
مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ
قائما کا عامل معنی فعل یعنی ھذا کا معنی ہے
اور یہ حال کے عامل کی صورتوں میں مثال بیان کی جاتی ہے