متعلقہ سوالات
صرف
1
ہفت اقسام میں مثال ،اجوف ،ناقص لفیف میں حرف علت میں سے صرف واؤ اور یاء کو لیا گیا ہے الف کو کیوں نہیں وضاحت فرما دیں
26 اپریل، 2025محمد عبداللہ
جواب دہندہ
یہ ہفت اقسام حروف اصلیہ میں حرف علت ہونے کے اعتبار سے بنتی ہیں
اور الف کبھی بھی کسی کلمے میں حرف اصلی نہیں ہوتا اس وجہ سے الف کو نہیں لیا گیا