متعلقہ سوالات
نحو
1
یآ بت کی صرفی تحقیق بتائیے
31 اگست، 2025Khan 007
جواب دہندہ
یہ صیغہ در اصل یوں ہے
یا ابی (اے میرے والد محترم)
لفظ اب جب منادی ہو اور اس کی اضافت یاء متکلم کی ظرف ہو تو اس یاء کو پڑھنے کے کئی طریقے ہیں
جیسے الف سے تبدیل کرنا
حذف کرنا اور اسی طرح سے تبدیل کرنا
تو یہاں یاء متکلم کو تاء سے تبدیل کر دیا ہے