متعلقہ سوالات
صرف
1
"یا شیخ عبد القادر جیلانی" اعراب مع ترکیب بتا دیجیۓ
15 مارچ، 2025نشاط رضویہ 🌹✨
جواب دہندہ
یا قائم ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
الشیخ مبدل منہ
عبد القادر بدل مبدل منہ بدل ملکر موصوف الجیلانی نہیں صفت موصوف صفت ملکر ادعو کا مفعول بہ اس میں انا ضمیر فاعل فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ