متعلقہ سوالات
نحو
1
یا یوسف زلیخۃ ترکیب کریں
9 جولائی، 2025Hafiz Habib Ur Rehman
جواب دہندہ
یا حرف نداء قائم مقام ادعو اس میں انا ضمیر فاعل
یوس یہ منادی مرخم ہے اصل میں یوسف تھا
مفعول بہ ہوا
ادعو فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ ہوا
ف فعل امر (وفی یفی ) اس میں انت ضمیر
زلیخۃ مفعول بہ
فعل فاعل مفعول بہ ملکر جملہ فعلیہ انشائیہ