نحو
1
یتنحی کی صرفی تحقیق کرے باعتبارصرف حل کریں روی اتی
22 اپریل، 2025Khateeb Shafeek
شہزاد عابد
راجن پور،روجھان
یتنحی صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل
اصل یتنحَّوُ تھا
واؤ چوتھی جگہ یا اس سے آگے واقع ہو اور اس سے پہلے ضمہ یا واؤ ساکن نا ہو تو اس واو کو یاء سے بدل دینا واجب ہے
یتنحَّیَ ہو گیا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتنحّٰی ہو گیا