متعلقہ سوالات
صرف
1
یذر جو کہ اصل میں یوذر تھا میں کونسا قاعدہ لگا ہے؟
19 دسمبر، 2024King Khokar king63
جواب دہندہ
قاعدہ
جو واو ، علامتِ مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے در میان يا علامتِ مضارع مفتوحه اور فتحه کے درمیان ایسے کلمے میں ہو جس کا عین یا لام کلمہ حرف حلقی ہو تو اسے گرا دینا واجب ہے
یوذَر اصل میں باب ضرب سے یوذِر تھا تو انتقال باب ہوگیا یعنی ضرب سے فتح کی طرف نقل ہوگیا تو اسی اصل باب کی وجہ سے واؤ کو حذف کر دیا ہے