متعلقہ سوالات
نحو
1
یرضی کی صرفی تحقیق ؟
19 ستمبر، 2025Umer Malik
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب سمع یسمع
اصل میں یرضَوَ تھا
واؤ چوتھی جگہ یا اس سے واقع ہو تو اسے یاء سے بدل دیا جاتا ہے (ناقص قاعدہ نمبر 4) واؤ کو یاء سے بدلا تو یرضَیَ ہوگیا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل تو یرضٰی ہوگیا (قاعدہ نمبر 1 ناقص)