متعلقہ سوالات
نحو
1
"یَعُقُّ" کی صرفی تحقیق کیا ہے
18 اپریل، 2025Sohail Ahmed
جواب دہندہ
صیغہ واحد مذکر فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں یعْقُقُ تھا
قاعدہ
دو ہم جنس حروف جمع ہو جائیں اور دونوں متحرک ہوں اور ان کا ما قبل ساکن ہو تو پہلے حرف کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر کے دونوں کا ادغام کرنا واجب ہے
پہلے قاف کی حرکت عین کو دیکر دونوں کا ادغام کیا تو یعق ہو گیا