متعلقہ سوالات
نحو
1
یقوم مقامَ میں مقام کیسے مفعول فیہ ہے مفعول مطلق کیوں نہیں ہے وضاحت پلیز
5 مئی، 2025سیف اللہ
جواب دہندہ
مقام اسم ظرف کا صیغہ بھی ہو سکتا ہے عموما کتابوں میں جہاں استعمال ہوتا ہے اسم ظرف ہوتا ہے اس وجہ سے مفعول فیہ کہا ہے
جواب دہندہ