متعلقہ سوالات
صرف
1
یقیمون کی تعلیل
16 جنوری، 2026شاھین فاطمہ عنایہ
جواب دہندہ

اصل میں یُقْوِمُوْنَ تھا
قاعدہ۔ واؤ یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دیا واجب ہے پھر یُقِوْمُوْنَ ہوا پھر قاعدہ لگا واؤ ساکن ماقبل مکسور کو یاء سے بدلنا واجب ہے پھر یُقِیْمُوْنَ ہوا