Logo
یولد کونسا صیغہ ہے؟ اسکا ماضی کیا ہوگا؟ لغت میں ولد ملا لیکن اسکے آگے مضارع نہیں لکھا ہوا تو یہ یولد کیسا بنا؟ اور اس میں کیا تعلیل ہوئ ہے؟