متعلقہ سوالات
نحو
1
" النَبِیُّونَ " صیغہ اور تعلیل بتایئے۔
29 ستمبر، 2025Muhammad Muneeb Ahmed
جواب دہندہ
صیغہ جمع مذکر سالم صفت مشبہ ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر
اصل میں النبیْوُون تھا
سید والا قاعدہ لگا کر واو کو یاء سے بدل کر یاء کا یاء میں ادغام کیا تو نبیون ہو گیا