متعلقہ سوالات
نحو
1
بین کیا یہ اسم ہے اور اگر اسم ہے تو مشتق ہے یا جامد?
30 دسمبر، 2024طالب علم
جواب دہندہ

بین یہ اسم جامد کی قسم اسم معنی کے تحت آتا ہے اور اسماء زمان میں سے شمار ہوتا ہے۔ مزید تفصیل کے لیے نصاب الصرف مرمم کے ابتدائی سبق کلمہ کی تقسیم کا مطالعہ کیجیے۔