متعلقہ سوالات
نحو
1
انّی غاب التلمیذ کی ترکیب۔۔۔۔
26 نومبر، 2024Bin t e iqbal attaria🍁 Bint e iqbal
جواب دہندہ

أن ۔حروف مشبہ۔ بالفعل
نی ۔ضمیر منصوب متصل اسم
غاب۔واحد مذکر غائب فعل ماضی
التلمیذ ۔فاعل
فعل اپنے فاعل سے ملکر خبر
ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہوا