متعلقہ سوالات
صرف
1
لم یکن کی تعلیل
28 نومبر، 2024yasir Ali
جواب دہندہ

اصل میں یکْوُنُ تھا
قاعدہ لگا کہ واو یا یاء متحرک ماقبل حرف صحیح ساکن ہو تو اس کی حرکت ماقبل کو دینا واجب ہے
پھر یکُون ہوگیا
لم کے آنے کی وجہ سے ب بھی ساکن واو بھی قاعدے کی وجہ سے ساکن تو اجتماع ساکنین کی وجہ سے واو گرگیا پھر یکن ہوگیا