صرف
1
الجماع مصدر يا جامد
27 نومبر، 2024Ali Abdullah
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
در اصل مصدر اور اسم جامد دو الگ چیزیں نہیں ہیں بلکہ مصدر اسم جامد کی ہی ایک قسم ہے۔
اسم جامد کی دو صورتیں ہیں:
1۔ ایسا اسم جامد جس میں کوئی وصفی معنی نہ پایا جائے۔
2۔ ایسا اسم جامد جس میں وصفی معنی پایا جائے۔ اس دوسری صورت میں اسم جامد کو مصدر کہتے ہیں۔
باقی رہی یہ بات کہ جماع مصدر ہے یا نہیں تو جماع باب مفاعلہ "جامع یجامع" کا مصدر ہے۔