صرف
1
یُؤْذِ کے حروف اصلیہ بتا دیجیے
29 نومبر، 2024Ghalib Hussain
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Sadiq Abad
در اصل یہ یؤذی تھا یا کے ساتھ۔۔ ما قبل لم یا کسی جازم حرف کی وجہ سے یاء گر گیا۔
یہ باب افعال سے ہے اور اس کے حروف اصلیہ (ء، ذ، ی) ہیں
Sadiq Abad