متعلقہ سوالات
صرف
1
یتجلی کی صرفی تحقیق
16 مئی، 2024Abubakar Siddique
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب تفعل
اصل یتجلو تھا واو چوتھی جگہ واقع ہوئی اسے یاء سے بدلا تو یتجلَیَ تھا پھر یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو یتجلی