متعلقہ سوالات
صرف
1
استطاعت صرفی تحقیق
6 جون، 2024Bilal Faisal Bilwani
جواب دہندہ
I
استطاعۃ اصل میں استطواع تھا
واو متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا واو کی حرکت ما قبل کی طرف نقل پھر واو اور الف میں اجتماع ساکنین ہوا تو واو حذف ہوگیا پھر اس کے عوض آخر میں گول تاء لائے تو استطاعۃ تھا