متعلقہ سوالات
نحو
1
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ اس میں ۔کم ۔ ضمیر ہے جمع حاضر کی جب ہم کسی ایک کو سلام کرتے ہیں تو بھی ہم جمع حاضر کی ضمیر کیوں لگاتے ہیں
20 جولائی، 2024Hassan Raza Attari
جواب دہندہ
اصولی طور پر تو مخاطب کے اعتبار سے ہی ضمیر لانی چاہئے