متعلقہ سوالات
صرف
1
تمور کی صرفی تعلیل مطلوب ہے
9 جون، 2024Jamia madina tul khair Ahmad Khan okarvi
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر حاضر / مؤنث غائب
فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب نصر ینصر
اصل میں تموُر تھا واو متحرک ما قبل ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کی ظرف نقل کر دی تو تو تمُور ہوگیا