متعلقہ سوالات
نحو
1
لفظ بینا اسم ہے یا کوئی حرف ہے اور یہ بتائیں کہ لفظ بین اگر اسم ہے تو اس میں کون سی علامت ہے
10 جون، 2024HAfeez Bilal attari
جواب دہندہ
I
لفظ بینا اسم ہے
اسم علامت میں سے اس پر حرف جر داخل ہو جاتا ہے جیسے کہ قرآن کریم میں من بینکم آیا ہے اور الف اس کے مضاف الیہ کے عوض ہے اصل میں بین تھا