Logo
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ جملہ خبریا میں سچا یا جھوٹا اہتمام رکھ سکتا ہے اور یہاں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ میں یہ بھی جملہ خبریہ ہے یہاں کیوں اہتمام رکھتا ہے جھوٹ کا؟ اور لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ یہ تو بہت سچا ہے مگر جملہ خبریہ میں کس لیے کہا ؟