متعلقہ سوالات
نحو
1
بین معرب ہے یا مبنی با حوالہ
24 جولائی، 2024Mudser Nawaz
جواب دہندہ
بین معرب ہے اشتباہ یوں ہوتا ہے کہ یہ لفظ اکثر و بیشتر منصوب ہوتا ہے مفعول فیہ ہونے کی وجہ سے لیکن یہ مجرور بھی آتا ہے قرآن کریم میں کئی مقامات میرے شمار میں تیرا 13 مقام ایسے آئے ہیں جہاں یہ لفظ مجرور بھی استعمال ہوا ہے
ءَاُلْقِیَ الذِّكْرُ عَلَیْهِ مِنْۢ بَیْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ اَشِرٌ(25)سَیَعْلَمُوْنَ غَدًا مَّنِ الْكَذَّابُ الْاَشِرُ(26)
وَ اِنْ خِفْتُمْ شِقَاقَ بَیْنِهِمَا فَابْعَثُوْا حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهٖ وَ حَكَمًا مِّنْ اَهْلِهَاۚ-
ان دو آیات میں ایک جگہ بوجہ من اور ایک جگہ مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہے