متعلقہ سوالات
صرف
1
اَضَلَّ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟
24 نومبر، 2024Ghalib Hussain
جواب دہندہ

اگر معنی کا اعتبار کریں گے تو صیغہ واضح ہو جائے گا
1۔أضلَّ
واحد مذکر غائب
فعل ماضی مطلق مثبت معروف
ثلاثی مزید فیہ
مضاعف
از باب افعال
حروف اصلیہ (ض۔ل۔ل)
2۔أضلُّ
واحد مذکر
اسم تفضیل
ثلاثی مجرد
مضاعف
نصر ینصر