متعلقہ سوالات
نحو
1
،، اشتريت هذا القلم بدرهم ،، اس جملہ کے کہنے والے کو سچا یا جھوٹا کہنا درست ہے ، پھر بھی یہ جملہ جملئہ إنشائیہ کیوں ?
20 جون، 2024Oliullah Chowdhury
جواب دہندہ
I
در اصل یہ جملے انشاء غیر طلبی کے قبیل سے ہیں اور انشاء غیر طلبی اصل میں خبر ہوتی ہے وہاں سے اسے نقل کرتے ہیں انشاء کی طرف
تو ایسے جملے دو طرح کا احتمال رکھتے ہیں انشاء و خبر دونوں کا
اگر اس جیسے جملے سے عقد (ڈیل) یا کوئی معاملہ طے کیا جا رہا ہے تو یہ از قبیل انشاء ہوں گے
اگر کسی عقد یا معاملے کی خبر دی جا رہی ہو تو خبر ہوں گے