متعلقہ سوالات
صرف
1
ضارب میں تو الف زائدہے یہ کیوں ثلاثی مجرد ہے ثلاثی مزید نہیں؟
20 جون، 2024فدا خوستوال
جواب دہندہ
I
عربی طرز پر صرفی تحقیق کریں تو ثلاثی مزید فیہ ہوگا
لیکن ہمارے عجم میں صرفی تحقیق میں ماضی کے صیغہ واحد مذکر غائب کا اعتبار ہوتا ہے اگر وہ مزید فیہ تو یہ بھی مزید فیہ