Logo
کیا معطوف معطوف علیہ اور حرف عطف عامل اور معمول بنتے ہیں؟ اگر بنتے ہیں تو کون عامل ہوتا ہے اور کون معمول اور اگر عامل اور معمول نہیں بنتے تو کیوں نہیں بنتے۔