متعلقہ سوالات
صرف
1
آمین۔۔۔ مبنی عل السکون ہے بتایا گیا ہے لیکن اس کو فتحہ کیوں دیا جا تا ہے۔۔
26 جون، 2024Mustafai Mustafai
جواب دہندہ
I
اس کو فتحہ اس لئے دیا جاتا ہے کہ اگر مبنی علی السکون کریں گے تو التقاء ساکنین ہوگا یعنی یاء اور نون دو ساکن جمع ہو جائیں گے