متعلقہ سوالات
نحو
1
محترم وأخردعوانا أن الحمدلله رب العلمين کے مفصل ترکیب مجھے حل کرے
29 جون، 2024فدا خوستوال
جواب دہندہ
I
آخر مضاف
دعوا مضاف مضاف الیہ
نا مضاف الیہ
مضاف مضاف الیہ ملکر آخر کا مضاف الیہ مضاف مضاف الیہ ملکر مبتدا
ان مخففہ من المثقلہ
ھاء ضمیر شان محذوف اس کا اسم
الحمد مبتداء
ل جار اللہ موصوف
رب العالمین مرکب اضافی ہوکر صفت
موصوف صفت ملکر مجرور جار مجرور ملکر مستقر ثابت کے متعلق اس میں ھو ضمیر فاعل
اسم فاعل اپنے فاعل سے ملکر شبہ جملہ اسمیہ ہوکر خبر
مبتداء خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر ان کی خبر ان اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ اسمیہ خبریہ ہو کر مبتدا کی خبر مبتدا خبر ملکر جملہ اسمیہ خبریہ