متعلقہ سوالات
صرف
1
یدعون کی صرفی تحقیق دال کی تشدید کے ساتھ
29 جون، 2024Muntaha Jaweed
جواب دہندہ
I
یدعون
صیغہ جمع مذکر غائب فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص واوی از باب افتعال
اصل یتدعوون تھا
پہلا قاعدہ افتعال کا جاری جس میں تاء کو دال سے بدل دیا
پھر دال کا دال میں ادغام کیا
دوسرا قاعدہ ناقص کا جاری ہوا
واو مضموم ما قبل مکسور تھا واؤ کو یاء سے بدلا تو
یدعیون ہوگیا
پھر یاء مضموم ما قبل مکسور کو ساکن کر کے اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کر دیا تو یدعون ہوگیا