متعلقہ سوالات
نحو
1
قرآن پاک میں کچھ امثلہ ایسی ہیں جن پر نحوی قاعدے صادق نہیں آتے ؟ وجہ
1 جولائی، 2024Hafiz Habib Ur Rehman
جواب دہندہ
I
ہمارے ہاں عمومی قواعد لغت حجاز کے مظابق ہیں بعض اوقات کچھ جگہ پر قرآن پاک میں دوسری لغات جیسے طی تمیم وغیرہ کے قواعد ہوتے ہیں