Logo
أنتِ اعلم بنفسي کی ترکیب کیا ہے؟ اور یہاں مبتداء اور خبر کی مطابقت کیوں نہیں ہے؟ جزاكم الله تعالي خيرا