متعلقہ سوالات
صرف
1
مُّحِیْطُُٗ کی صرفی تحقیق کیجیے
1 جولائی، 2024Najam Mustafa
جواب دہندہ
I
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال
اصل میں محوِط تھا واو متحرک ما قبل حرف صحیح ساکن تھا اس کی حرکت ما قبل کو دیکر واؤ کو یاء سے بدلا تو محیط ہوگیا