متعلقہ سوالات
نحو
1
"یستحب ان یکون المؤذن عالما صالحا بالسنۃ " اس کی نحوی ترکیب فرمادیں
2 جولائی، 2024Binte gulam Ali
جواب دہندہ
I
یستحب فعل مجہول
ان مصدریہ ناصبہ
یکون فعل ناقص الموذن اس کا اسم
صالحا خبر اول
عالما اسم فاعل بالسنۃ اس کا ظرف لغو اسم فاعل اپنے ظرف لغو سے ملکر خبر ثانی فعل ناقص اپنے اسم و خبر سے ملکر جملہ فعلیہ خبریہ ہوکر ان مصدریہ کے ساتھ ملکر مصدر مؤول ہو کر یستحب کا نائب الفاعل
فعل نائب فاعل ملکر جملہ فعلیہ خبریہ