متعلقہ سوالات
صرف
1
صلوا معنی ہے نماز پڑھو امر کا صیغہ ہے پر باب کونسا ہے اور کیسے بنا ہے برائے مہربانی رہنمائی فرما دیجئے
4 جولائی، 2024Qari Tayyab
جواب دہندہ
I
باب تفعیل ہے
اصل میں صلِّیوا تھا
یاء مضموم ما قبل مکسور اور یاء کے بعد واو جمع تھی اس یاء کی حرکت ما قبل کی طرف نقل کر دی بعده یاء اور واؤ میں اجتماع ساکنین ہوا تو اس یاء کو حذف کر دیا