متعلقہ سوالات
نحو
1
واذا تزوَّج العبد حرۃ فنفقتھا دین علیہ ،یباع فیھا
18 نومبر، 2024Rehan Rehan
جواب دہندہ

و وصلیہ
اذان حرف شرط
تزوج فعل
العبد فاعل
حرۃ مفعول بہ فعل اپنے فاعل اور مفعول بہ سے ملکر شرط
ف جزائیہ
نفقتھا مضاف مبتداء گا مضاف الیہ
دین موصوف
علی حرف جر
ہ مجرور
یباع فیھا صفت
موصوف اپنے صفت اور ظرف سے ملکر خبر
مبتداء خبر ملکر جزاء
شرط اپنی جزاء سے ملکر جملہ شرطیہ